سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن چل بسے، چینل کی تصدیق، مداح ناراض

سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن چل بسے، چینل کی تصدیق، مداح ناراض

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول شو سی آئی ڈی کے شہرہ آفاق کردار اے سی پی پردھیومن کا شو میں سفر ختم ہوگیا جس کی تصدیق سی آئی ڈی کے میکرز نے بھی کردی ہے۔ ‘کچھ تو گڑبڑ ہے دیا’ یا ‘دروازہ توڑو دیا’ یہ وہ جملے