اتوار,  20 اپریل 2025ء

سینیٹر تاج حیدر کی وفات پر سحر کامران کی تعزیت

سینیٹر تاج حیدر کی وفات پر سحر کامران کی تعزیت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سینیٹر تاج حیدر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں سحر کامران نے کہا کہ سینیٹر تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اراکین