پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
سیالکوٹ: 12 سالہ لڑکے کو ہم عمر دوست نے معمولی تلخ کلامی پر جان سے مار دیا February 22, 2025 اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں 12 سالہ لڑکے کو ہم عمر دوست نے معمولی تلخ کلامی پر جان سے مار دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے ہیڈ مرالہ میں 12 سالہ ذوہیب اور اس کے دوست محمدعلی کے درمیان موبائل گیم جیتنے پر