اتوار,  14  ستمبر 2025ء

سیاسی جماعتیں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں، رانا ثنا اللہ

سیاسی جماعتیں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) و مشیر برائے بین الاصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک سیاست اور سیاسی جماعتوں سے