سہ ملکی سیریز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی February 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ول