جمعرات,  22 اکتوبر 2026ء

سہیل آفریدی آج بھی وزیراعلیٰ، وسوسہ پھیلانے والے سانپوں کو شکست ہوگی: سلمان اکرم راجہ

سہیل آفریدی آج بھی وزیراعلیٰ، وسوسہ پھیلانے والے سانپوں کو شکست ہوگی: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیراعلیٰ ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا