







راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجگور میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو