سکیورٹی خدشات ، شمالی وزیرستان میں کرفیو لگا دیا گیا April 20, 2025 شمالی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج اتوار کیلئے کرفیو لگا دیا گیا۔ انتظامیہ کو دہشت گردوں کی ممکنہ نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد رزمک، میرانشاہ اور میرعلی میں آج صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک میران شاہ سے