عمانی سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا پہلا سرکاری دورہ، شاہ چارلس نے حدیث پڑھ کر سنائی October 22, 2026
امریکا اوراسرائیل کا ایران پر وسط مدتی انتخابات کے بعد مختصرمگر شدید کارروائی کا منصوبہ October 22, 2026
سڈنی حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے، بھارتی میڈیا کا اعتراف December 16, 2025 نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا نے سڈنی واقعے کے حملہ آور کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے ہونے کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ سڈنی میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے حملہ آور ساجد اکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا۔