جمعرات,  14 مئی 2026ء

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاعالمی مزدور ڈے پر پیغام

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاعالمی مزدور ڈے پر پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مزدور اور محنت کش طبقے کو زبردست خراج تحسین پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ ہمارا مذہب اس طبقے کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے،مزدوروں اور محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے،ملک کی تعمیر