اتوار,  21 دسمبر 2025ء

سپر فلو کے کیسز میں اضافہ، علامات کے بارے میں اہم معلومات

سپر فلو کے کیسز میں اضافہ، علامات کے بارے میں اہم معلومات
سپر فلو کے کیسز میں اضافہ، علامات کے بارے میں اہم معلومات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں سپر فلو اور دیگر وائرل انفیکشنز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں فلو، کھانسی، چیسٹ انفیکشن، نمونیا اور بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لاہور کے پانچ