هفته,  19 اپریل 2025ء

سپریم کورٹ کیجانب سے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ کیجانب سے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا۔روسٹر کے مطابق اسلام آباد رجسٹری کیلئے 6 بینچز تشکیل دے دیئے گئے، بینچ نمبر ایک کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے، بینچ نمبر ایک میں جسٹس عرفان سعادت، جسٹس