سپریم کورٹ: مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کا الزام، والد بری

سپریم کورٹ: مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کا الزام، والد بری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کے الزام میں والد کو بری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزائے موت کالعدم قرار دے کر ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری