فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جارہے ہیں، کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا،بلاول November 12, 2025
اسلام آباد: سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید محمد علی گیلانی کی کچہری دھماکے کی شدید مذمت November 12, 2025
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد کمی November 12, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد کمی ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دو دن سونے کے فی تولہ نرخ میں 13 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج تیسرے دن قیمت میں ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے