قومی اسمبلی اجلاس: وزیر قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا، اپوزیشن کا احتجاج November 11, 2025
سپریم کورٹ نے اکثر طاقتور کا ساتھ دیا عوام کا نہیں: جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط November 11, 2025
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی October 10, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، گزشتہ روز بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں تین ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔ سونا 500 روپے تولہ مزید سستا ہونے سے سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 71 ہزار 200 روپے ہو گئے ہیں۔