سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتی دھاتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا، جس