سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ، نئی قیمت جانیں May 28, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار