راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین درجن کے قریب ملزمان گرفتار January 9, 2025
سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا January 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔