سونا اڑھائی ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر September 25, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس