بدھ,  05 نومبر 2025ء

سونا آج بھی مزید سستا؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونا آج بھی مزید سستا؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 970 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق