جمعه,  24 جنوری 2025ء

سول سروس افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے سلیکشن بورڈ میں 2 سیاستدانوں شامل

سول سروس افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے سلیکشن بورڈ میں 2 سیاستدانوں شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں کو  بھی شامل کر دیا ہے۔ سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے