منگل,  11 نومبر 2025ء

سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے سولر پینل کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل درآمد