سولر پینلز کی قیمتوں میں حیران کن کمی November 18, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز)سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق 585 واٹ کاسولر 20 ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا ،180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر 5500 پر آگیا۔ دکانداروں