وہ گلے مل کے رو پڑیں کہ ہم خرگوش کو نہیں بچا سکے/ حالانکہ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے April 19, 2025
حکومت کا کاشتکاروں کو ٹیوب ویل کو سولر پر منتقل کرنے پر سبسڈی دینے کا فیصلہ May 1, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو ٹیوب ویل کو سولر پر تبدیل کرنے کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ٹیوب ویلوں کو سولر پور منتقل کرنے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا