اسلام آباد پولیس رمضان میں شہریوں کی حفاظت کے لیے متحرک، جرائم کے انسداد اور غیر قانونی اسلحے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری March 2, 2026
سوشل میڈیا کے مجوزہ سخت قوانین کے خلاف ملک بھر کے صحافی بھرپور مزاحمت کریں گے،آرآئی یو جے May 3, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں نیشنل میڈیا سرنڈر کر چکاہے، معلومات روکنے کے لیے فیک نیوز کے نام پر سوشل میڈیا کو نشانہ بنانے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ پاکستان کی صحافی برادری سوشل میڈیا کے حوالے سے مجوزہ سخت قوانین کی ہر فورم پر مخالفت