اتوار,  29 جون 2025ء

سوشل میڈیا کے ذریعے عشق میں دیوانی غیر ملکی دوشیزہ حافظ آباد پہنچ گئی

سوشل میڈیا کے ذریعے عشق میں دیوانی غیر ملکی دوشیزہ حافظ آباد پہنچ گئی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)قوت سماعت و گویائی سے محروم سوشل میڈیا کے زریعے ایک دوسرے سے محبت کرنے والے بالآخر مل گے.محبت نہ تو سرحدوں کو دیکھتی ہے نہ عمر کے فرق دیکھتی ہے محبت میں امیری غریبی کو بھی نہیں دیکھا جاتا یونان گری سے قوت سماعت و گویائی