سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مولوی حکیم کی ویڈیوز پر شدید تنقید، اخلاقی اقدار کی پامالی March 1, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک مولوی حکیم کی ویڈیوز اس وقت وائرل ہو رہی ہیں، جس میں وہ مختلف کرتب دکھا رہا ہے اور مردانہ کمزوری جیسے مسائل کے علاج کے دعوے کر رہا ہے۔ یہ ویڈیوز “الشافی آن لائن” کے نام سے چلائے جانے والے