![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/Cummins-300x171.jpg)
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چینی باشندہ کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن اورکیلاش کی شاہین آرا نے کورٹ میرج کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ پولیس کے مطابق چینی شہری تصدیق کنندہ نہ ہونےکے باعث