هفته,  26 جولائی 2025ء

سوشل میڈیا لائیو ایپس پر فحاشی کا پھیلانے والوں کیخلاف جلد کریک ڈائون!

سوشل میڈیا لائیو ایپس پر فحاشی کا پھیلانے والوں کیخلاف جلد کریک ڈائون!
سوشل میڈیا لائیو ایپس پر فحاشی کا پھیلانے والوں کیخلاف جلد کریک ڈائون!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں لائیو سٹریمنگ سوشل میڈیا ایپس جیسے ٹک ٹاک اور بیگو لائیو پر فحش اور نازیبا مواد کی بھرمار نے معاشرتی حلقوں، والدین اور تعلیمی اداروں میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔ ان پلیٹ فارمز پر لائیو گالیاں دینا، کپڑے اتروانا، نازیبا حرکات کرنا