سوشل میڈیا اور اداروں کی تباہی: تجزیاتی رپورٹ November 14, 2024 اسلام آباد(شہزاد انور ملک) سوشل میڈیا نے گزشتہ چند برسوں میں دنیا بھر کے افراد اور اداروں کے لیے کئی مثبت تبدیلیاں اور مواقع فراہم کیے ہیں، تاہم اس کے ساتھ ساتھ اس نے کئی منفی اثرات بھی مرتب کیے ہیں۔ پاکستان میں بھی سوشل میڈیا کا اثر روز بروز