هفته,  05  ستمبر 2026ء

سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15 جعلی امیدوار پکڑے گئے

سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15 جعلی امیدوار پکڑے گئے

سوات(روشن پاکستان نیوز)سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15 جعلی امیدوار پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹر میں امیداروں نے اپنی جگہ دوسروں کو بٹھایا ہوا تھا۔ پولیس نے جعلی امیدواروں کو کبل پولیس کے حوالے کردیا گیا۔