هفته,  23  اگست 2025ء

سنیل اور مشتاق خان کے بعد اغوا کیلئے اگلا ہدف کونسا بالی وڈ اداکار تھا؟ تحقیقات میں انکشاف

سنیل اور مشتاق خان کے بعد اغوا کیلئے اگلا ہدف کونسا بالی وڈ اداکار تھا؟ تحقیقات میں انکشاف

ممبئی (روشن پا کستان نیوز )بھارتی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ کامیڈین و اداکار مشتاق خان کو اغوا کرنے والے گروہ نے سینئر اداکار شکتی کپور کو بھی اغوا کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ چند روز قبل بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین سنیل پال اور مشتاق خان کو