جمعه,  20  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

سندھ میں جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں کا انکشاف،، 55 افسران کے ڈومیسائل مشکوک قرار

سندھ میں جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں کا انکشاف،، 55 افسران کے ڈومیسائل مشکوک قرار

  کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے، 55 افسران کے ڈومیسائل کو بھی مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔چیئرمین نثار احمد کھوڑو کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News