منگل,  10 مارچ 2026ء

سندھ حکومت کا 16 مارچ سے 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

سندھ حکومت کا 16 مارچ سے 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت کی جانب سے 16 مارچ سے 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ