مذہبی جماعت کے احتجاج کا معاملہ، پنڈی اسلام آباد میں معمولات زندگی دوسرے روز بھی بری طرح متاثر October 11, 2025
سندھ حکومت کا کل کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان August 19, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے کل کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کل کراچی میں نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سڑکوں پر پانی موجود