سندھ حکومت کا کراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ February 8, 2025 کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام اور ٹریفک کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دن کے اوقات میں ڈمپرز کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیا فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر