سندھ حکومت کا حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے 773ویں عرس کی سیکیورٹی اور انتظامات کے حوالے سے اقدامات کا اعلان February 11, 2025 کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے773ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر سیکیورٹی اور انتظامی اقدامات کو حتمی شکل دے دی ہیں، یہ روحانی اور مذہبی اجتماع 17 سے 19 فروری تک سیہون شریف میں منعقد ہوگا، جس میں ملک بھر سے 25 لاکھ