بدھ,  15 جنوری 2025ء

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے ایک ارب 99 کروڑ 18 لاکھ 92 ہزار کی لاگت سے لگژری گاڑیاں خریدی جائیں گی، 138 فور بائی فور ڈبل کیبن خریدی جائیں گی۔ وزیراعلی سندھ