اتوار,  20 اپریل 2025ء

سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، دماغی ملیریا کا کیس بھی رپورٹ

سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، دماغی ملیریا کا کیس بھی رپورٹ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اس سال دماغی ملیریا کا کیس بھی سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال دماغی ملیریا میں مبتلا حیدرآباد کا شہری اسپتال میں داخل ہے، دماغی ملیریا ایک خطرناک قسم کا