اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف بی آر کی نان فائلرز کے خلاف کارروائی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمیں بحال کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک
ٹیلی کام آپریٹرز نے 3500 سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دی ہیں اور تقریباً 5500 نان فائلرز کو انتباہی پیغامات بھیجے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیلی کام کمپنیوں کو بلاک کر دیا۔ باہر جانے والی سموں کی تفصیلات طلب کر لی گئی