








ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بولی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی 60ویں سالگرہ انتہائی شاندار انداز میں منائی گئی، اس موقع پر ان کے قریبی رشتہ دار، دوست اور فلم انڈسٹری کے نمایاں شخصیات شریک ہوئے۔ سالگرہ کی تقریب پنویل فارم ہاؤس میں منعقد کی گئی، جہاں سلمان خان نے