راولپنڈی پولیس کی مؤثر حکمت عملی: امن و امان، جرائم کی روک تھام اور سروس ڈیلیوری میں نمایاں پیش رفت August 27, 2025
سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ August 25, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا،پارٹی کے لئے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔