انسانی بالوں سے تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کے لیے مددگار؟ سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق August 17, 2025
3 بچوں کےسفاک قاتل کو عمرقیدکی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ March 5, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کی مقامی عدالت نے 3 کمسن بچوں کو گلا دبا کر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں 3 کمسن بچوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جرم ثابت