سعودی کابینہ کی منظوری: پاکستان کے ساتھ کسٹمز تعاون اور ووکیشنل ٹریننگ کے معاہدے

سعودی کابینہ کی منظوری: پاکستان کے ساتھ کسٹمز تعاون اور ووکیشنل ٹریننگ کے معاہدے

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدے اور ایک مفاہمتی یادداشت کی منظوری دی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس