جمعرات,  12 مارچ 2026ء

سعودی وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سعودی وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ کی صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دو