بدھ,  17  ستمبر 2025ء

سعودی فضائی حدود میں وزیر اعظم شہباز شریف کا تاریخی استقبال

سعودی فضائی حدود میں وزیر اعظم شہباز شریف کا تاریخی استقبال

اسلام آباد/ریاض(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کے لیے سفر کے دوران فضائی حدود میں غیر معمولی اور شاندار استقبال کیا گیا۔ جیسے ہی وزیر اعظم کا سرکاری طیارہ سعودی فضائی حدود میں داخل ہوا، سعودی ایوی ایشن حکام نے خصوصی پروٹوکول دیتے ہوئے وزیر اعظم