منگل,  31 مارچ 2026ء

سعودی عرب کا احترام کرتے ہیں، ہماری کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کےخلاف ہیں: عباس عراقچی

سعودی عرب کا احترام کرتے ہیں، ہماری کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کےخلاف ہیں: عباس عراقچی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہاکہ ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے اور  اسے برادر ملک سمجھتا ہے۔ انہوں نے واضح کیاکہ ایران کی کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کےخلاف ہے، جارح دشمن عربوں کا احترام کرتے ہیں نہ ایرانیوں کا اور  نہ ہی وہ سکیورٹی دے