ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے والوں کو حکام نے خبردار کر دیا۔ ٹریفک کے جنرل ڈیپارٹمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیورز پر 500 سے 900 ریال تک کے جرمانے عائد کیے جائیں گے۔