ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان March 23, 2026
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے بند کر دیئے May 30, 2025 ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے بلاک ورک ویزا کوٹہ کو بند کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلاک ورک ویزا کوٹہ پر جون 2025 تک کے لیے پابندی رہے گی ، حج سیزن کے بعد پابندی میں نرمی کا امکان ظاہر کیا