


ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے علاقے القصیم سے عباسی دور کے تقریباً 100 سونے کے زیورات دریافت ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی ہیریٹیج کمیشن نے القصیم علاقے سے عباسی دور کے تقریباً 100 سونے کے زیورات دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ دریافت ہونے والے قدیم زیورات